ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل سے گٹھ جوڑ بے نقاب

ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل سے گٹھ جوڑ بے نقاب

ئی دہلی: ہندوستان کی دوغلی پالیسی اور اسرائیل ہندوستان کا گٹھ جوڑ کُھل کر سامنے آگیا۔ ہندوستان ہمیشہ سے اپنی دوغلی پالیسی کی وجہ سے بدنام رہا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ہندوستان اسرائیل کے لئے دہشتگردی بالخصوص جاسوسی اور ٹارگٹ کلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ حال ہی میں ہندوستان اسرائیل کے خفیہ…

سودی ادائیگیاں بجٹ تخمینے سے بڑھنے کا امکان

سودی ادائیگیاں بجٹ تخمینے سے بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران سود کی ادائیگیاں 8.5 ٹریلین روپے سے بڑھ سکتی ہیں، جو کہ بجٹ تخمینے سے 1.2 ٹریلین روپے زیادہ ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیرونی فنانسنگ کے خلاء کو پر کرنے کیلیے آئی ایم…

نازیبا لباس پہننے پر عرفی جاوید کو ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا

نازیبا لباس پہننے پر عرفی جاوید کو ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیا

ممبئی: پولیس نے عوامی مقام پر نازیبا لباس پہننے پر معروف انڈین انفلوئنسر عرفی جاوید کو گرفتار کرلیا۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین پولیس افسر عرفی جاوید کو پولیس وین میں لے جاتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی عرفی جاوید ایک کافی…

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر…

غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان

غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی کے مثبت اثرات ہوں گے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے منصوبہ کا…

عام انتخابات؛ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان میں رابطے

 کراچی: شہباز شریف  کی بیرون ملک سے واپسی کے بعد مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان  رابطے شروع ہوگئے۔  ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کا نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد باضابطہ رابطوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے…

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت  نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ جس کے بعد…

شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف ن فیصلہ سنایا۔ لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا گیا۔ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ لال حویلی…

ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کیلیفورنیا: ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ برس اپنے تمام ایئر پوڈز کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے بدلنے والی ہے جبکہ عرصے سے نظر انداز ایئر پوڈز…

اسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال

اسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال

 غزہ: نہتے فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ اسرائیل نے فلسطینوں کیخلاف وائٹ فاسفورس کا استعمال کیا۔ اسرائیل غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر فضائی، زمینی اور سمندری حملے کررہا ہے۔…

ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ

ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنے نئے صارفین سے پوسٹ لکھنے، لائک کرنے، ری ٹویٹ کرنے اور پوسٹ کا جواب دینے جیسے بنیادی فیچرز کے لیے 1 ڈالر فی سال معاوضہ وصول کرنا شروع کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور فلپائنس سے تعلق رکھنے والے تمام نئے غیر تصدیق شدہ…

برطانوی یونیورسٹی کا جادو ٹونے میں ڈگری کرانے کا اعلان

برطانوی یونیورسٹی کا جادو ٹونے میں ڈگری کرانے کا اعلان

ایکسیٹر: برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کرانے کا اعلان کر دیا۔ یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ ادارے کی جانب سے یہ پروگرام ستمبر 2024 میں شروع کیا جائے گا اور اس کورس میں جادو کی تاریخ کا جائزہ لینے کے ساتھ ادب، فلسفے، آثارِ قدیمہ،…

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قید یا رہائی کے حوالے سے میں مغل بادشاہ کی طرح کوئی فرمان جاری نہیں کر سکتا۔ ویب چینل ’’وی نیوز‘‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں نگراں وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ سب سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ…

عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری

عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کی…