بلاول بھٹو صاحب ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے، خواجہ سعد رفیق

بلاول بھٹو صاحب ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا جواب دے دیا۔ رہنما (ن) لیگ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں…

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔ اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم خان کل رات دل کی تکلیف پر اسپتال لائے گئے۔ ان کی طبیعت…

عمران خان وزیراعظم بننے کے پہلے ہی دن بدل گئے تھے، جہانگیر ترین

عمران خان وزیراعظم بننے کے پہلے ہی دن بدل گئے تھے، جہانگیر ترین

راولپنڈی: چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری نہ ہونے پر بہت افسوس ہوا۔ راولپنڈی میں استحکام پاکستان پارٹی کے ڈویژنل سیکرٹریٹ آفس…

صدر مملکت کا پی ٹی آئی کے خدشات سے متعلق نگراں وزیر اعظم کو خط

صدر مملکت کا پی ٹی آئی کے خدشات سے متعلق نگراں وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد: بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے تحریک انصاف کے خدشات پر غور کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط ارسال کر دیا۔ صدر مملکت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے صدر کو خط…

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، کیمپوں  پر نفری تعینات، ملک گیر آپریشن شروع

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، کیمپوں پر نفری تعینات، ملک گیر آپریشن شروع

کراچی: ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وفاقی حکومت…

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

ہم جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر…

غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان

غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی کے مثبت اثرات ہوں گے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے منصوبہ کا…

عام انتخابات؛ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان میں رابطے

 کراچی: شہباز شریف  کی بیرون ملک سے واپسی کے بعد مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان  رابطے شروع ہوگئے۔  ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کا نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد باضابطہ رابطوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے…

شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

شیخ رشید کو بڑا ریلیف، لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لال حویلی سیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف ن فیصلہ سنایا۔ لال حویلی کی دونوں ملکیتی رجسٹریاں منسوخ کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا گیا۔ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ لال حویلی…

سی پیک میں تیسرے فریق کو انتظامی اختیارات حاصل نہیں ہونگے

سی پیک میں تیسرے فریق کو انتظامی اختیارات حاصل نہیں ہونگے

اسلام آباد: چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے انتظامات دونوں ممالک باہمی طور پر سنبھالیں گے، کوئی بھی تیسرا فریق سی پیک میں سرمایہ کاری تو کرسکتا ہے لیکن اسے انتظامی معاملات میں حصہ دار نہیں بنایا جائے گا۔ اعلیٰ سطحی ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ پاکستان اور چائنا کے درمیان کسی بھی…

چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، شیخ رشید

چالیس دن تبلیغ پر گیا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوام مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی سیاست دان شیخ رشید احمد کئی روز کی روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے۔ شیخ رشید احمد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتاری کے بعد سے لاپتہ تھے جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو…

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم

مغل بادشاہ کی طرح عمران خان کی رہائی کا حکم نہیں دے سکتا، نگراں وزیراعظم

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قید یا رہائی کے حوالے سے میں مغل بادشاہ کی طرح کوئی فرمان جاری نہیں کر سکتا۔ ویب چینل ’’وی نیوز‘‘ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں نگراں وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ سب سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ…

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی مؤخر

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی مؤخر

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس چالان کی نقول فراہمی مؤخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تاریخ کو چالان کی نقول تقسیم…

عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری

عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کی…

لبنان: بچہ کار سے گر گیا باپ آدھ گھنٹہ گاڑی چلاتا رہا شہری برہم

لبنان: بچہ کار سے گر گیا باپ آدھ گھنٹہ گاڑی چلاتا رہا شہری برہم

[ad_1] (ویب ڈیسک) لبنان میں بچہ چلتی کار سے گر گیا لیکن باپ آدھے گھنٹے تک گاڑی چلاتا رہا، سڑک پر زخمی بچہ ملنے پر شہریوں میں غصے کی لہر دوڑ اٹھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی ذرائع ابلاغ پر خون آلود چہرے والے ایک چھوٹے بچے کی تصویر وائرل ہونے کے بعد گذشتہ…