حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیں – ایکسپریس اردو

حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیں – ایکسپریس اردو

[ad_1]  اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتادیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر انحصار کرتی ہیں جس کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں ملک…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ – ایکسپریس اردو

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ – ایکسپریس اردو

[ad_1] ڈالر کی قیمت میں سلسلہ جاری ہے—فائل: فوٹو   کراچی: انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری رہا اور ڈالر بالترتیب 17 پیسے اور دو پیسے مہنگا ہوگیا۔ منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17  پیسے کا اضافہ ہوا جس کے…

سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی – ایکسپریس اردو

سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی – ایکسپریس اردو

[ad_1]  کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 2 ہزار 391 ڈالر فی اونس…

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور – ایکسپریس اردو

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور – ایکسپریس اردو

[ad_1]  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے، آج بھی 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ عید الفطر کی تعطیلات سے قبل پی ایس ایکس میں شروع ہونے والا تاریخ ساز تیزی کا رجحان رواں کاروباری ہفتے میں بھی تسلسل جاری رکھے ہوئے ہے، جس…

راولپنڈی میں آئل ٹینکرز نے ہڑتال ختم کردی – ایکسپریس اردو

راولپنڈی میں آئل ٹینکرز نے ہڑتال ختم کردی – ایکسپریس اردو

[ad_1] راولپنڈی آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی۔ راولپنڈی آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن اور اسلام آباد ضلعی  انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ٹینکرز اونرز نے مطالبات حل کرانے کی یقین دہانی پر ہڑتال  ختم کر دی۔ قبل ازیں ٹینکرز نے ہڑتال کی تھی جس سے اسلام آباد ائیرپورٹ، پشاور، گلگت، اسکردو، راولپنڈی،…

وفاق کپاس کی نئی امدادی قیمت 10 سے 11ہزار روپے فی من مقرر کرے، سندھ حکومت کا مطالبہ – ایکسپریس اردو

وفاق کپاس کی نئی امدادی قیمت 10 سے 11ہزار روپے فی من مقرر کرے، سندھ حکومت کا مطالبہ – ایکسپریس اردو

[ad_1] سندھ میں کپاس کی بوائی20فیصد ہوچکی، کاشتکار کو گزشتہ سیزن میں مناسب قیمت نہیں ملی تھی، وزیر زراعت فوٹو: فائل   کراچی:  سندھ حکومت نے وفاق سے کپاس کی نئی سپورٹ پرائس 10 سے 11 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر زراعت و انسداد بدعنوانی سردار محمد بخش مہر نے…

حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی – ایکسپریس اردو

حکومت نے غیرملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت دیدی – ایکسپریس اردو

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر ملکی سپلائرز اکاؤنٹ پر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے، مقامی سطح پر فروخت کرنے اور دوسرے ممالک کو ری ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی۔  ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نئے کسٹمز بونڈڈ فسلیٹیشن رولز 2024 رولز پر مشتمل کسٹمز رولز…

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ – ایکسپریس اردو

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ – ایکسپریس اردو

[ad_1]   کراچی: گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں  6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ذخائر کی مجموعی مالیت13 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ ڈالرہوگئی۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 5 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری…

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی – ایکسپریس اردو

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی – ایکسپریس اردو

[ad_1]   کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور پڑ گیا۔ پیر کوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت فروخت میں 18 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بی ک میں ڈالر 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.12 روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ اوپن کرنسی…

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع – ایکسپریس اردو

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیع – ایکسپریس اردو

[ad_1]  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں 4 دن کی توسیع کردی۔ اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائزریٹرن جمع کرانے کی مدت بڑھا دی گئی ہے اور آخری تاریخ 18 کی…

اسٹاک مارکیٹ: ملکی تاریخ میں پہلی بار 70500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور – ایکسپریس اردو

اسٹاک مارکیٹ: ملکی تاریخ میں پہلی بار 70500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور – ایکسپریس اردو

[ad_1]   کراچی: عید کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ پروگرام کی کامیابی کیساتھ تکمیل، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیساتھ زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ جیسے عوامل…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ – ایکسپریس اردو

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ – ایکسپریس اردو

[ad_1]  کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، مقامی سطح پر فی تولہ قیمت 800 روپے اور فی دس گرام قیمت 686 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق آج پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

سعودی وفد کا 17 اپریل کو دورہِ پاکستان، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان – ایکسپریس اردو

سعودی وفد کا 17 اپریل کو دورہِ پاکستان، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان – ایکسپریس اردو

[ad_1] مئی میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی بھی پاکستان آمد متوقع  اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا اعلی سطح کا وفد 17 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ سعودی وفد پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم…

چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ – ایکسپریس اردو

چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ – ایکسپریس اردو

[ad_1] زیادہ بجلی کھپت والی 100سائٹس کی نشاندہی، ادارے کو ایک ارب کی سالانہ بچت ہوگی۔ فوٹو: انٹرنیٹ اسلام آباد: چین کے تعاون سے پاکستان ریلوے کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بھاری مالی نقصانات سے بچا جا سکے اور ریلوے کے انفرااسٹرکچر میں گرین انرجی کی بنیاد…

عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کیلیے ایک ارب ڈالر قرض دیگا – ایکسپریس اردو

عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کیلیے ایک ارب ڈالر قرض دیگا – ایکسپریس اردو

[ad_1] 2,160 میگاواٹ بجلی حاصل کی جاسکے گی،سالانہ1.8ارب ڈالر کی بچت ہوگی، عالمی بینک ۔ فوٹو: ویب اسلام آباد: عالمی بینک 2,160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلیے ایک ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا، اس میگا پراجیکٹ کی تعمیر پاکستان میں سستی بجلی کی فراہمی کیلیے انتہائی ضروری ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا…