موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کا اقدام گلوبل وارمنگ بڑھا رہا ہے، تحقیق

موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کا اقدام گلوبل وارمنگ بڑھا رہا ہے، تحقیق

موسمیاتی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی گزشتہ کوشش کے سبب گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ مشہور موسمیاتی سائنس دان جیمز ہینسن کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جہازوں سے ہونے والے اخراج کو کم کرنے کےلیے…

بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی

بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی

اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر لیون بیئرہلز کے…

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کی لانچ یورپی یونین کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد…

ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کیلیفورنیا: ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ برس اپنے تمام ایئر پوڈز کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے بدلنے والی ہے جبکہ عرصے سے نظر انداز ایئر پوڈز…

ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ

ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنے نئے صارفین سے پوسٹ لکھنے، لائک کرنے، ری ٹویٹ کرنے اور پوسٹ کا جواب دینے جیسے بنیادی فیچرز کے لیے 1 ڈالر فی سال معاوضہ وصول کرنا شروع کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور فلپائنس سے تعلق رکھنے والے تمام نئے غیر تصدیق شدہ…

چاند پر سورج کی روشنی کی مدد سے سڑکیں بنانے کا منصوبہ

چاند پر سورج کی روشنی کی مدد سے سڑکیں بنانے کا منصوبہ

ایلین: زمین پر کیے جانے والے تازہ ترین لیزر تجربوں کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ بڑے بڑے لینسز کی مدد سے سورج کی روشنی کو استعمال کرتے ہوئے چاند کی مٹی کو چاند پر سڑکیں اور لینڈنگ پیڈز بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ چاند پر موجود مٹی کی بڑی مقدار چاند…

Injured ‘Batgirl’ film extra takes Warner Bros to court for damages

Injured ‘Batgirl’ film extra takes Warner Bros to court for damages

[ad_1] ‘Batgirl’ movie extra Cristina Stanovici suffered severe injuries from motorcycle hit during filming  Film extra Cristina Stanovici has shared harrowing details of the serious injuries she sustained while working on the Glasgow set of the Batgirl movie. Stanovici expressed to The Sun that she believed it would have been less painful to have lost…

گوگل جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے جارہا ہے

گوگل جی میل کا اہم فیچر ختم کرنے جارہا ہے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جی میل کا ایک ہر دلعزیز فیچر ختم کرنے جا رہا ہے۔ وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔ کمپنی کے سپورٹ پیچ میں پیش کیے جانے والے ایک…

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

لندن: ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے پہلی مرتبہ کائنات میں ایک ایسی بلبلہ نما ساخت دریافت کی ہے جو کہکشاؤں پر مبنی ہے اور اس کی غیرمعمولی وسعت کا اندازہ ایک ارب نوری سال لگایا گیا ہے۔ یہ بلبلہ ہماری اپنی…

ناسا کے سپر سونک مسافر طیارے کے متعلق نئے انکشافات

ناسا کے سپر سونک مسافر طیارے کے متعلق نئے انکشافات

واشنگٹن: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔ ناسا ایسے ماک 4 مسافر طیارے کے متعلق تحقیق کر رہا ہے جو نیو یارک سے لندن کا سفر صرف 1.5 گھنٹے میں طے کر لے۔ اگر ایسا طیارہ تیار کرنے میں کامیابی مل جاتی ہے تو پرواز کا…

فیس بُک میسنجر پر میسجز کرنا اب ناممکن ہوگا

فیس بُک میسنجر پر میسجز کرنا اب ناممکن ہوگا

کیلیفورنیا: میٹا صارفین 2016 سے اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ میسنجر کو بطور SMS ایپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لیکن اب یہ فیچر اگلے ماہ سے ختم کیا جارہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جو ایس ایم ایس یا ایم ایم ایس میسجز کے لیے میسنجر استعمال کر رہے ہیں، انہیں میٹا کی جانب…

خلاء گہرائیوں میں سوالیہ نشان جیسی پُراسرار شے کی نشان دہی

خلاء گہرائیوں میں سوالیہ نشان جیسی پُراسرار شے کی نشان دہی

سسیکس: امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے خلاء کی اتھاہ گہرائیوں میں سوالیہ نشان کی شکل کے جرم کی نشان دہی کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سوالیہ نشان کوئی پُراسرار شے نہیں بلکہ دو کہکشاؤں کے ملنے کا ایک مظہر ہے۔وقوعے کی ایسی شکل اختیار کرنے کی وجہ…

گوگل، اوپن اے آئی اور مائیکروسوفٹ نے محفوظ اے آئی پلیٹ فارم تجویز کردیا

گوگل، اوپن اے آئی اور مائیکروسوفٹ نے محفوظ اے آئی پلیٹ فارم تجویز کردیا

 واشنگٹن: مصنوعی ذہانت، زندگی کے ہرشعبے میں داخل ہوچکی ہے اور گویا ایک ایسا فرماںبردار جن ہے جو ہر کام بجالانے کی قوت رکھتا ہے۔ لیکن کے ان دیکھے اور منفی پہلوؤں کو بھی نظرمیں رکھنا ضروری ہے۔ اب مائیکروسوفٹ، گوگل، اپن اے آئی اور اینتھروپِک نامی بڑے اداروں نے اس کے لیے ایک مشترکہ تنظیم…

واٹس ایپ نے متوقع مختصر ویڈیو پیغام کے فیچر کی مزید تفصیل بتادی

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے متوقع مختصر ویڈیو پیغام کے فیچرمیں اہم اضافے کا اعلان کر دیا۔ فیچر کی مدد سے صارفین وائس پیغامات کی طرح فوری طور پر ویڈیو پیغامات بھی بھیج سکیں گے۔ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ اس فیچر کے متعلق چھوٹا سا کلپ…

عالمی درجہ حرارت کو معمول پررکھنے والا ’گلف اسٹریم‘ نظام جلد بے عمل ہوسکتا ہے

عالمی درجہ حرارت کو معمول پررکھنے والا ’گلف اسٹریم‘ نظام جلد بے عمل ہوسکتا ہے

کوپن ہیگن: ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ زمین اور بالخصوص سمندری درجہ حرارت کو معمول پر رکھنے والا عالمی سمندری نظام، ’گلف اسٹریم‘ تیزی سے کمزور ہورہا ہے اور خدشہ ہے کہ یہ 2025 تا 2095 تک مکمل بند ہوجائے گا۔ گلف اسٹریم بحرِ اٹلانٹک میں پانی کے بہاؤ کا وہ نظام ہے…