انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
|

انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے

انکا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے یہ حوالے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتے میری ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی میرے جرموں کو تماشا نہیں ہونے دیتے اپنے منگتوں کی فہرست میں رکھتے ہیں مجھے مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیتے بات کرتا ہوں تو آتی ہے مہک طیبہ…

محمد علی فریدی کا ایک منفرد انداز –نمی دا نم چہ منزل بود… عجب ہے حسن کی منزل  عجب ہے عشق کا عالم
|

محمد علی فریدی کا ایک منفرد انداز –نمی دا نم چہ منزل بود… عجب ہے حسن کی منزل عجب ہے عشق کا عالم

محمد علی فریدی کا ایک منفرد انداز نمی دا نم چہ منزل بود… عجب ہے حسن کی منزل عجب ہے عشق کا عالم

مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا

مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا

مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا جب اپنے طور یہی تھے تو کیا گلہ اس کا وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے اسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اس کا وہ برق رو تھا مگر وہ گیا کہاں جانے اب انتظار کریں گے شکستہ پا اس کا…

ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں

ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں

ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہو سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں تو سامنے ہے تو پھر…

یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی

یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی

یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی ہر بات پہ یاد آتی ہے ہر بات اسی کی جگنو سے چمکتے ہیں اسی یاد کے دم سے آنکھوں میں لیے پھرتے ہیں سوغات اسی کی ہر شعلے کے پیچھے ہے اسی آگ کی صورت ہر بات کے پردے میں حکایات اسی…

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں

یاد میں تیری جہاں کو بھولتا جاتا ہوں میں بھولنے والے، کبھی تجھ کو بھی یاد آتا ہوں میں اک دھندلا سا تصور ہے کہ دل بھی تھا یہاں اب تو سینے میں فقط اک ٹیس سی پاتا ہوں میں  آرزؤں کا شباب اور مرگ حسرت ہائے ہائے جب بہار آئی گلستاں میں تو مرجھاتا…

چہرہ اس ایک شخص کا کافی نہیں ہے کیا

چہرہ اس ایک شخص کا کافی نہیں ہے کیا

چہرہ اس ایک شخص کا کافی نہیں ہے کیا یہ چاند آسماں پہ اضافی نہیں ہے کیا لوٹا نہیں رہا ہے مجھے میرا اپنا عکس یہ بات آئینے کے منافی نہیں ہے کیا اک شام جو گزاری تھی ہم نے ستارہ وار وہ شام عمر بھر کی تلافی نہیں ہے کیا اچھی گزر رہی ہے…

رنگ ، خوشبو میں اگر حل ہو جائے

رنگ ، خوشبو میں اگر حل ہو جائے

رنگ ، خوشبو میں اگر حل ہو جائے وصل کا خواب مکمل ہو جائے چاند کا چوما ہُوا سرخ گلاب تیتری دیکھے تو پاگل ہو جائے میں اندھیروں کو اُجالُوں ایسے تیرگی آنکھ کا کاجل ہو جائے دوش پر بارشیں لے کے گُھومیں مَیں ہوا اور وہ بادل ہو جائے نرم سبزے پہ ذرا جھک…

عکسِ شکستِ خواب بہر سُو بکھیریے
|

عکسِ شکستِ خواب بہر سُو بکھیریے

عکسِ شکستِ خواب بہر سُو بکھیریے چہرے پہ خاک ،زخم پہ خوشبو بکھیریے کوئی گزرتی رات کے پچھلے پہر کہے لمحوں کو قید کیجئے ، گیسو بکھیریے دھیمے سُروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑیے ٹھہری ہُوئی ہَواؤں میں جادُو بکھیریے گہری حقیقتیں بھی اُترتی رہیں گی پھر خوابوں کی چاندنی تو لبِ جُو بکھیریے دامانِ…