محمد علی فریدی کا ایک منفرد انداز –نمی دا نم چہ منزل بود… عجب ہے حسن کی منزل عجب ہے عشق کا عالم
محمد علی فریدی کا ایک منفرد انداز
نمی دا نم چہ منزل بود…
عجب ہے حسن کی منزل
عجب ہے عشق کا عالم
https://youtu.be/mtKrJKBYY3o
محمد علی فریدی کا ایک منفرد انداز
نمی دا نم چہ منزل بود…
عجب ہے حسن کی منزل
عجب ہے عشق کا عالم
https://youtu.be/mtKrJKBYY3o
رخشِ حیات ازل سے پیہم رواں دواں ہے۔تقدیر کی منشا کے مطابق مظاہرِ فطرت جس انداز میں آج مرکزِ نگاہ بن رہے ہیں کل سیلِ زمان کے مہیب تھپیڑوں کی زد میں آنے کے بعد ان کی ہئیت بدل جائے گی اور کایا پلٹ جائے گی۔ اس عالمِ آب و گِل کے تمام مناظر اور…
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہو سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں مزید پڑھیں ابھی کچھ اور…
کراچی: اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے بہت پسند کرتے ہیں اور خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب میں شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو مجھے لگتا ہے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اداکارہ ایمان علی نے کہا کہ…
کراچی(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا ہے، حفیظ شیخ کی مدت 10جون کو بجٹ کے درمیان ختم ہورہی تھی اس لئے انہیں ہٹایا گیا، پٹرول اور چینی کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی پر فرق پڑے گا،جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی ہوئی…
لاہور (ویب ڈیسک) نامور سائنسدان اور مضمون نگار ڈٖاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ قول و فعل میں فرق کو منافقت کہا جاتا ہے اور جھوٹ بولنے پر اللہ تعالیٰ نے کلام مجید میں لعنت بھیجی ہے جس پر اللہ تعالیٰ لعنت بھیج دے اس کا مقام جہنم ہے اور جہنم…
شب قدر کو مخفی رکھنے کا مقصد واضح ہے کہ اہل ایمان اس شب کو تلاش کریں اور اس جستجو میں مصروف رہ کر زیادہ سے نیکیاں حاصل کرے، زیادہ گڑگڑائیں زیادہ دعا و مناجات کریں، اﷲ کی جانب زیادہ رجوع کریں۔ اﷲ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اسے بے پناہ…