title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روکدیا – 092 News

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روکدیا

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو کسی بھی سیاسی احتجاج میں شامل ہونے سے روکدیا


  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو سیاسی احتجاج میں شمولیت سے روک دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ حالیہ دنوں میں ملک بھر میں کسی بھی مظاہرے اور جلسے کا تاحکم ثانی حصہ مت بنیں۔

 





Source link