نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین – ایکسپریس اردو

نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین – ایکسپریس اردو

[ad_1] فوٹو: ایکسپریس ویب  راولپنڈی: پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارک چیمپمین نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کے لیے اپنے ملک کی نمائندگی کرنا فخر کی بات…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم – ایکسپریس اردو

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم – ایکسپریس اردو

[ad_1]  راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے تاہم…

مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر – ایکسپریس اردو

مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر – ایکسپریس اردو

[ad_1]   کراچی: بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتاق احمد اپریل کے آخر میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ شروع کریں گے۔…

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی – ایکسپریس اردو

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی – ایکسپریس اردو

[ad_1] فوٹو: انسٹاگرام   کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے چار برس بعد قومی ٹیم کی گرین جرسی پہن لی۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کی جرسی پہن کر تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ شروع اللہ کا…

پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل – ایکسپریس اردو

پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل – ایکسپریس اردو

[ad_1]  لاہور: پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں گزشتہ ادوار میں سیاسی اور اقربا پروری کی بنیاد پر بھرتی کئے جانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی…

صدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضا – ایکسپریس اردو

صدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضا – ایکسپریس اردو

[ad_1]  اسلام آباد:  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر سیدہ شہلا رضا کا کہنا ہے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ پارلیمنٹ لاجز میں نمائندہ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے امور فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی…

شکستوں کے بھنور میں پھنسی رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم تنقید کی زد میں! – ایکسپریس اردو

شکستوں کے بھنور میں پھنسی رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم تنقید کی زد میں! – ایکسپریس اردو

[ad_1] آئی پی ایل؛ 47 کروڑ بھارتی روپے کے 4 پلئیرز پر بینچ پر کیوں بیٹھے ہیں؟ فینز کا فرنچائز سے سوال (فوٹو: ٹوئٹر) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے 17ویں ایڈیشن میں شکستوں کے بھنور میں پھنسی رائل چیلنجرز بنگلور کی فرنچائز پر تنقید ہونے لگی۔ اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی فرنچائز رائل…

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا – ایکسپریس اردو

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا – ایکسپریس اردو

[ad_1] اعلیٰ عہدیدار کو ہوٹل کی تلاش اور سہولیات کے لیے نیویارک بھیج دیا (فوٹو: فائل) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ٹیم کی سہولیات کا جائزہ اور ہوٹل تلاش کرنے کیلئے اعلیٰ عہدیدار کو نیویارک بھیجوادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کا…

پی ایس ایل 10؛ چیئرمین پی سی بی نے ایونٹ کے انعقاد سے متعلق لب کشائی کردی – ایکسپریس اردو

پی ایس ایل 10؛ چیئرمین پی سی بی نے ایونٹ کے انعقاد سے متعلق لب کشائی کردی – ایکسپریس اردو

[ad_1] تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں تاکہ یقینی بنایا جاسکے، محسن نقوی (فوٹو: پی سی بی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے اگلے ایڈیشن کیلئے ’’ بہترین ممکنہ ونڈو‘‘ تلاش کررہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی کا…

آئی پی ایل؛ ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا – ایکسپریس اردو

آئی پی ایل؛ ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا – ایکسپریس اردو

[ad_1] سن رائزرز اور رائل چیلنجرز نے ایک ہی میچ میں 549 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگادیا (فوٹو: کرک انفو) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی پچز بیٹرز کیلئے جنت بن گئیں، سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجر بنگلور کے میچ ٹی20 سب سے زیادہ رنز بننے کا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز…

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں – ایکسپریس اردو

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں – ایکسپریس اردو

[ad_1] بابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب (فوٹو: ایکسپریس ویب) وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انجری سے واپس آنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ریکارڈز پر نظریں مرکوز کرلیں۔ محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات…

انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے – ایکسپریس اردو

انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے – ایکسپریس اردو

[ad_1] فوٹو: کرک انفو   کراچی: انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ پیر کو 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیرک انڈروڈ نے 1966 سے 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے 26 ایک روزہ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 26 وکٹیں اپنے نام…

ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر – ایکسپریس اردو

ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر – ایکسپریس اردو

[ad_1]  اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔ رولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ رولنٹ…

’’بچوں‘‘ کے خلاف ’’بچوں‘‘ کو کھلاتے – ایکسپریس اردو

’’بچوں‘‘ کے خلاف ’’بچوں‘‘ کو کھلاتے – ایکسپریس اردو

[ad_1] دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو شیڈول ہے (فوٹو: کرک انفو) جب صرف پرنٹ میڈیا کا زمانہ تھا تو مشہور شخصیات کو اپنی کہی ہوئی کسی بھی بات سے پھرنے میں آسانی ہوتی تھی، ’’میرا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کرشائع کیا گیا‘‘ یہ مخصوص جملہ اکثر سننے…

احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشیص کیلئے انگلینڈ روانہ – ایکسپریس اردو

احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشیص کیلئے انگلینڈ روانہ – ایکسپریس اردو

[ad_1] پیر کے روز معروف آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس انکا معائنہ کریں گے (فوٹو: فائل) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ خان کہنی کی تکلیف کی تشخیص کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر مانچسٹر…