title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu اگست 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک – 092 News

اگست 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

اگست 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک


  کراچی: اگست 2024 میں جاری کھاتہ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی کی وجہ سے جاری کھاتہ اگست 2024  میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرسرپلس رہا، جولائی 2024 میں جاری کھاتہ کو 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارہ درپیش رہا تھا۔

رواں مالی سال جولائی اگست میں جاری کھاتے کا خسارہ 17 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی اگست کے دوران جاری کھاتے کو 89 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا۔





Source link