کرائسٹ چرچ، پہلا ٹی 20، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کرائسٹ چرچ، پہلا ٹی 20، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ



CHRISTCHURCH,:

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں کیویز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

پاکستان اسکواڈ:

محمد حارث، حسن نواز، سلمان آغا (کپتان)، عرفان خان، شاداب خان، عبدالصمد، خوشدل شاہ، جہانداد خان، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، محمد علی

نیوزی لینڈ اسکواڈ:

ٹم سیفرٹ، فن ایلن، ٹم رابنسن، مارک چیپمین، ڈیرل مچل، مچل ہے، مائیکل بریسویل (کپتان)، زکارے فوکس، کائل جیمیسن، ایش سوڈی، جیکب ڈفی





Source link