title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چھوٹی باؤنڈریز پر سوال اٹھنے لگے – 092 News

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چھوٹی باؤنڈریز پر سوال اٹھنے لگے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چھوٹی باؤنڈریز پر سوال اٹھنے لگے


بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2025 میں باؤنڈری لائن کو چھوٹا کرنے کے فیصلے پر تمیم اقبال نے سوالات اٹھا دیے۔

 ان کا کہنا ہے کہ میں اس کی حکمت سمجھنے سے قاصر ہوں، فورچون بریشال کے کپتان تمیم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ سازگار وکٹوں پر بڑی باؤنڈریز سے بیٹرز کے لیے مسابقت کی فضا زیادہ بہتر ہوتی ہے۔

تمیم نے گزشتہ دن دربار راجشاہی کیخلاف 48 گیندوں پر 86 رنز بناکر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا، بی پی ایل کے ابتدائی مرحلے میں ریکارڈ 31 چھکے لگ چکے ہیں۔





Source link