title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu کوئٹہ سے روانہ ہونے والے جعفر ایکسپریس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ – 092 News

کوئٹہ سے روانہ ہونے والے جعفر ایکسپریس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ

کوئٹہ سے روانہ ہونے والے جعفر ایکسپریس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ



کوئٹہ:

کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سے سفر کرنے والے مسافر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پہنچے تاہم جہاں معلوم ہوا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ٹرین کو منسوخ کیا گیا ہے۔

جعفر ایکسپریس کی بکنگ کرنے والے مسافروں کو مکمل ریفنڈ کیا جائے گا۔





Source link