title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu دوسرا ٹی20؛ پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل آئیں گے – 092 News

دوسرا ٹی20؛ پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل آئیں گے

دوسرا ٹی20؛ پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل آئیں گے


پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا۔


سینچورین میں شیڈول دوسرا ٹی20 پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شیڈول ہے۔

اس مقام پر پاکستان نے ابتک 4 ٹی20 میچز کھیلے ہیں اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔

دوسری جانب سیریز کے پہلے ٹی20 میچز میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیکر 0-1 کی برتری حاصل کررکھی ہے۔

مزید پڑھیں: پہلا ٹی20: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی

ادھر جنوبی افریقی کیمپ کیلئے بُری خبر یہ ہے کہ انکے اہم فاسٹ بولر انرچ نوکیا پاؤں میں فریکچر کے سبب پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: میچ سے قبل کون سا کھلاڑی ٹیم کی بس میں بیٹھنے سے محروم رہا؟

انرچ نوکیا کی جگہ ڈبیو کے منتظر فاسٹ بولر ڈیان گلیان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
 





Source link