title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف اہم فیصلہ – 092 News

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف اہم فیصلہ

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا پاکستان کے خلاف اہم فیصلہ


جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈربن میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقی کپتان ہینرک کلاسن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

جنوبی افریقا کی جانب سے آنرک نوکیے کو پیر میں چوٹ کی وجہ سے اس میچ میں آرام کروایا گیا ہےجبکہ تبریز شمسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

اسکواڈ:

جنوبی افریقا: رسی وین ڈر ڈوسین، رِیزا ہینڈرکس، میتھیو بریٹزکے، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن (کپتان، وکٹ کیپر)، ڈونوون فیریرا، جارج لِنڈے، انڈائل سمیلانے، نقابا پیٹر، کوینا مافاکا، اوٹنیل بارٹمن

پاکستان:  محمد رضوان (کپتان، وکٹ کیپر)، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر، محمد عرفان خان، محمد عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سفیان مقیم، ابرار احمد





Source link