title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu 2050 تک پاکستان میں توانائی کی طلب میں غیر معمولی اضافہ متوقع – 092 News

2050 تک پاکستان میں توانائی کی طلب میں غیر معمولی اضافہ متوقع

2050 تک پاکستان میں توانائی کی طلب میں غیر معمولی اضافہ متوقع



اسلام آباد:

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر موسموں کی شدت کا مقابلہ کرنے کیلیے پاکستان میں بجلی سمیت توانائی کی طلب میں غیرمعمولی اضافے کا امکان ہے۔ 

آئندہ 10سال میں بجلی کی طلب دس فیصد، 2050 میں 20 فیصد سے زائد تک بڑھ سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2050 تک پاکستان میں گیس کی طلب میں بھی قابل ذکر اضافہ جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں5 فیصد سالانہ بڑھ سکتی ہے۔





Source link