کیا کوہلی سڈنی سکسرز کیلئے کھیلیں گے؟ یا اپریل فول!

کیا کوہلی سڈنی سکسرز کیلئے کھیلیں گے؟ یا اپریل فول!


آسٹریلوی لیگ بگ بیش کی معروف فرنچائز سڈنی سکسرز نے بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کیساتھ 2 سالہ فرنچائز کرکٹ لیگ کا معاہدہ کرلیا۔


سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے معروف فرنچائز سڈنی سکسرز نے اعلان کیا کہ ویرات کوہلی کیساتھ 2 سالہ فرنچائز کرکٹ لیگ کا معاہدہ کرلیا ہے۔

بعدازاں فرنچائز نے اپنے ٹوئٹ کے کچھ گھنٹوں بعد لکھا کہ اپریل فول! نے فینز نے کو بھڑکا دیا۔

مزید پڑھیں: “کیا ملائیکہ اروڑا، سنگاکارا کی قربیتں بڑھ رہی ہیں”

ویرات کوہلی، اسوقت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجر بنگلور کی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ بھارتی بورڈ کی پالیسی کے تحت کوئی موجودہ پلئیر (جو ریٹائر نہیں ہوا کسی قسم کی لیگ کرکٹ کسی ملک کیلئے نہیں کھیل سکتا ہے سوائے آئی پی ایل یا کاؤنٹی کرکٹ کے)۔

مزید پڑھیں: سابق بھارتی کرکٹر نے کوہلی کی فرنچائز کو “غریب” کہہ ڈالا

واضح رہے کہ آئی پی ایل کی تاریخ میں کوہلی ابتک 8 سنچریوں اور 56 نصف سنچریوں کے ساتھ 8 ہزار 94 رنز کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔





Source link