چیمپئنز ٹرافی: فخرزمان کی انجری، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟

چیمپئنز ٹرافی: فخرزمان کی انجری، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟


آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کہ افتتاحی میچ میں  پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے فخر زمان کی جگہ بابرعظم کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر کھیلے جانے والے چیمپینز ٹرافی کے پہلے میچ میں ریگولر اوپنرفخر زمان پٹھے میں کھنچاؤ کا شکار ہیں۔آئی سی سی کے قواعد کے مطابق وہ 20 منٹ کے بعد بیٹنگ کے لیے کریز پر آسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے 321 رنز کا ہدف دیا ہے، قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند اوپنر فخر زمان پٹھوں کی موچ کا شکار ہوگئے تھے۔





Source link