اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں ایس سی او کانفرنس اور سعودی وفد کے ساتھ مذاکرات کا جائزہ لیا جائے گا۔