وفاقی حکومت نے وزراء کی تنخواہیں رکن اسمبلی کے برادر کر دیں

وفاقی حکومت نے وزراء کی تنخواہیں رکن اسمبلی کے برادر کر دیں

حکومت نے وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہیں رکن قومی اسمبلی کے برادر کر دیں۔ 

رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس سلسلے میں آرڈینینس جاری کر دیا۔

جاری کردہ آرڈیننس کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔

Source link