title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu لاہور میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق – 092 News

لاہور میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق


 لاہور: ڈیفنس فیز سیون میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

ایدھی رضاکاروں نے 5 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دو مزدور چل بسے۔

جاں بحق ہونے والوں میں وہاڑی کا رہائشی 35 سالہ افضل ولد صادق اور لاہور کا رہائشی 25 سالہ محمد نعیم کماہاں شامل ہے۔ زخمیوں میں 35 سالہ بھولا، 30 سالہ اکرم اور 40 سالہ آصف شامل ہے۔

The post لاہور میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



Source link