کراچی: سندھ بار کونسل نے بروز ہفتہ 12 اکتوبر کو پورے کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت کردی۔
3 سالہ آمنہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس پر کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
سندھ بار کونسل نے ہفتہ کو پورے کراچی کی عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔