title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے – 092 News

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے


  کراچی: ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 6  کروڑ 40 لاکھ  ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعدادوشمار  جاری کردیے جن کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر21 کروڑ 50 لاکھ  ڈالر بڑھ کر 11 ارب دو کروڑ ارب ڈالر ہوگئے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 15 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر پانچ ارب آٹھ کروڑ ارب ڈالر رہ گئے، اس طرح ملکی زرمبادلہ  کے مجموعی ذخائر کی مالیت ذخائر6  کروڑ 40 لاکھ  ڈالے کے اضافے سے 16 ارب 11 کروڑ ڈالرہوگئی۔





Source link