دوسرا ون ڈے، پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

دوسرا ون ڈے، پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری


نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 50 رنز بنا لیے ہیں۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سیڈون پارک، ہیملٹن میں ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور کیویز کے مارک چیپمین انجری کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

 

اسکواڈ

پاکستان: عبداللہ شفیق، امام الحق، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان)، سلمان آغا، طیب طاہر، فہیم اشرف، محمد وسیم، حارث رؤف، سفیان مقیم، عاکف جاوید

نیوزی لینڈ: رہیس ماریو، نک کیلی، ہینری نکولس، ڈیرل مچل، مائیکل بریسویل (کپتان)، محمد عباس، مچل ہے، نیتھن اسمتھ، جیکب ڈفی، بین سیئرز، ول اورورکی





Source link