خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



پشاور:

خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بٹ خیلہ، چارسدہ، دیر، چترال، سوات، باجوڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

مردان، نوشہرہ، صوابی، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، سوات، ابیٹ آباد، تخت بھائی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔





Source link