راولپنڈی:
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تسلیم کرلیا حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔
صحافی نے سوال کیا کہ آپ تسلیم کررہے ہیں حکومت نے معیشت کو استحکام دیا ہے،
اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ معیشت اسٹیبلائز ہونے سے دیوالیہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی،