جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹفین بلوشر نے ایک بار پھر پاکستان سےاپنی محبت کا اظہار کردیا

جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹفین بلوشر نے ایک بار پھر پاکستان سےاپنی محبت کا اظہار کردیا



لاہور:

جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹفین بلوشر نے ایک بار پھر پاکستان سےاپنی محبت کا اظہار کردیا۔

حال میں ویزدان ہاکی کلب کے ساتھ پاکستان کا دورہ کرنے والے اسٹیفن بلوشر نے انسٹا گرام  پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اسٹفین بلوشر نے  اس دورے کے دوران  نیشنل ہاکی اسٹڈیم لاہور میں کھڑے ہہوکر ایک خصوصی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستان زندہ باد اور لانگ لیو پاکستان کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے۔

بھارتی حارجیت کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد اسٹیفن بلوشرپہلے غیرملکی ہاکی کھلاڑی لیجنڈ ہیں، جنہوں نے پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے۔





Source link