title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu انتخابات میں دھاندلی سمیت آئینی بینچ کے مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی – 092 News

انتخابات میں دھاندلی سمیت آئینی بینچ کے مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی

انتخابات میں دھاندلی سمیت آئینی بینچ کے مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی



اسلام آباد:

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت شروع کر دی۔

سپریم کورٹ نے انتخابات میں دھاندلی سمیت آئینی بینچ کے دیگر مقدمات کی سماعت بغیر کارروئی ملتوی کر دی۔

جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ آئینی بینچ آج صرف فوجی عدالتوں کا کیس سنے گا۔

اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت شروع کی تو وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث روسٹم پر  آگئے۔





Source link