title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu اسحق ڈار کو بلاول کے تحفظات دور کرنیکی ذمے داری مل گئی – 092 News

اسحق ڈار کو بلاول کے تحفظات دور کرنیکی ذمے داری مل گئی

اسحق ڈار کو بلاول کے تحفظات دور کرنیکی ذمے داری مل گئی



اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمے داری نائب وزیراعظم اسحق ڈار کو سونپ دی.

ایک انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ شہباز شریف نے اسحق ڈار کو پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کرنے اور اتحادی جماعت کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نائب وزیر اعظم جلد ہی اس سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے، انھوں نے کہا کہ کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے یہ تحفظات پیدا ہوسکتے ہیں۔





Source link