title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu ڈی جی رینجرز سندھ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری – 092 News

ڈی جی رینجرز سندھ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ڈی جی رینجرز سندھ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری



اسلام آباد:

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد میجر جنرل محمد شمریز خان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ تعینات کردیا گیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میجرجنرل محمد شمریز خان کو وفاقی حکومت کی منظوری کے ساتھ جے ایس آئی 4/8  اور پاکستان رینجرز آرڈیننس 1959 کے تحت ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا اور تاحکم ثانی جاری رہے گا۔

 





Source link