پاک بھارت کشیدگی؛ آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی 

پاک بھارت کشیدگی؛ آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی 


پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے لیگ کے جاری ایڈیشن کے مستقبل پر بات چیت کیلئے ہنگامی میٹنگ طلب کی تھی، جس میں اعلیٰ عہدیدارن بھی شامل تھے۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کو دیکھتے ہوئے پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کے میچز دبئی منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

خبر اَپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔۔
 





Source link