title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ اور سرچ آپریشن – 092 News

منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ اور سرچ آپریشن

منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ اور سرچ آپریشن


منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے کومبنگ اور سرچ آپریشن کیا۔

پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا۔کومبنگ اور سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی ۔

پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی تصدیق بھی کی گئی۔





Source link