title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلیے  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع – 092 News

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلیے  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلیے  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع


اجلاس میں چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا:فوٹو:فائل

اجلاس میں چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا:فوٹو:فائل

  اسلام آباد: ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت جاری ہے۔

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور سیکریٹریٹ میں ہوگا۔ اجلاس میں رویت ہلال زونل کمیٹی اسلام آباد،سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

اجلاس  میں ماہ ربیع الاوّل کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی خود کریں گے۔





Source link