جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، وزیر دفاع

جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، وزیر دفاع


وزیر دفاع پاکستان خواجہ  آصف نے کہا ہے کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔

وزیر دفاع نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا۔

انہوں نے لکھا کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ  باد۔





Source link