title>Urdu News - Latest live Breaking News updates today in Urdu, Livestream & online Videos - 092 News Urdu آوران میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ چھین کر فرار – 092 News

آوران میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ چھین کر فرار

آوران میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ چھین کر فرار



کوئٹہ:

بلوچستان کے علاقے آواران میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔

لیویز حکام نے واقعے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آواران میں قائم چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بولا اور وہاں موجود اہلکاروں کو یرغمال بنایا۔

لیویز حکام کے مطابق حملہ آور اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے، چھینے گئے اسلحے میں چار کلاشنکوف اور چار جی تھری شامل ہیں۔





Source link