آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے



اسلام آباد:

پاکستانی حکام اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسلام آباد میں جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور اس کے تحت پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور اب دو ارب ڈالر ملیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ معاشی اور اقتصادی بحالی پر آئی ایم ایف مطمئن ہے اور حکومت کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر قسط اور ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ  کی مد میں ملیں گے۔





Source link