’گڈ بائے‘ انٹرنیٹ ایکسپلورر، 27 سالہ سفر اختتام پذیر
|

’گڈ بائے‘ انٹرنیٹ ایکسپلورر، 27 سالہ سفر اختتام پذیر

آپ میں سے جو لوگ 1990 یا 2000 کے اوائل میں کمپیوٹر استعمال کرتے تھے وہ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے بخوبی واقف ہوں گے۔ کسی بھی ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہو یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی حاصل کرنا ہو، انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی وہ واحد براؤزر ہوا کرتا تھا جو ایک کلک سے مطلوبہ…

ایپل کے خلاف مقدمہ، ہرجانے کے 75 کروڑ پاؤنڈز صارفین کو ملیں گے

ایپل کے خلاف مقدمہ، ہرجانے کے 75 کروڑ پاؤنڈز صارفین کو ملیں گے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف 75 کروڑ پاؤنڈ کے ہرجانے کا ایسا مقدمہ کیا گیا ہے جو اگر وہ ہار جائے تو یہ رقم ایپل کے صارفین کو ملے گی۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے جسٹن گٹمین کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں کمپنی…

اس سال تاریخ کا سب سے سستا اور باسہولت حج ہو گا: وزیر مذہبی امور
|

اس سال تاریخ کا سب سے سستا اور باسہولت حج ہو گا: وزیر مذہبی امور

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و ہم آہنگی مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنا سستا اور باسہولت حج نہیں ہوا جتنا رواں سال کروایا جا رہا ہے جس کے لیے پہلی بار ڈیڑھ لاکھ روپے فی حاجی سبسڈی بھی دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں اردو نیوز کے…

پاکستان میں پیٹرول 24 روپے اور ڈیزل 59 روپے فی لیٹر مزید مہنگا
|

پاکستان میں پیٹرول 24 روپے اور ڈیزل 59 روپے فی لیٹر مزید مہنگا

پاکستان کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول 24 روپے جبکہ ڈیزل 67 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بدھ کو رات گئے وزیراعظم کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری
|

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کیلیے بڑی خوشخبری ریاض: سعودی عرب نے اپنی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کردیا جس کے تحت منتخب طلبا کو ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق سعودی عرب نے…

سندھ بجٹ اجلاس؛ پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو اور پی پی رکن کلثوم چانڈیو کے درمیان ہاتھا پائی
|

سندھ بجٹ اجلاس؛ پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو اور پی پی رکن کلثوم چانڈیو کے درمیان ہاتھا پائی

کراچی: سندھ اسمبلی کے نئے مالی سال کے بجٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو اور پی پی رکن کلثوم چانڈیو میں جھگڑا ہوگیا,خواتین اراکین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ پی ٹی آئی ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ اراکین کی جھڑپ کے دوران کلثوم چانڈیو نے منور وسان کو…

پاکستان میں سیاحتی اور چارٹرڈ سمیت 18 مقامی ایئر لائنز کو پروازوں کی اجازت
|

پاکستان میں سیاحتی اور چارٹرڈ سمیت 18 مقامی ایئر لائنز کو پروازوں کی اجازت

پاکستان میں مستقبل قریب میں 18 کے قریب مقامی فضائی کمپنیوں کو آپریشنز کی اجازت دی گئی ہے جس میں سے کئی جلد اپنی پروازوں کا آغاز کریں گی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے بتایا ہے کہ مقامی کاروباری گروپ لیکسن اور متحدہ عرب امارات کے ایئر عربیہ گروپ کی مشترکہ ایئر…

ایف بی آر اور نادرا شہریوں کی آمدن اور ٹیکس معلومات شیئرکریں گے
|

ایف بی آر اور نادرا شہریوں کی آمدن اور ٹیکس معلومات شیئرکریں گے

لاہور: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال سے ایف بی آر اور نادرا کے درمیان شہریوں کی آمدن اور ٹیکس معلومات شیئرکرنے کی تجویز پیش کردی ہے جس کی باقاعدہ منظوری اگلے فنانس بل میں لے جائے گی۔ فنانس بل کی منظوری کے بعد ایف بی آر کسی بھی ٹیکس گزار یا شعبہ کے بارے…

مفاہمت اور سیم پیج، ایک نئی ن لیگ: ماریہ میمن کا کالم

مفاہمت اور سیم پیج، ایک نئی ن لیگ: ماریہ میمن کا کالم

ملک میں معیشت، سیاست اور حکومت تینوں جہتوں میں ایک اضطراب کی کیفیت ہے۔ پہلے حکومت کا بحران تھا کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں۔ پھر معیشت کا بحران- تیل، بجلی اور گیس کی قیمتیں اور اس کے نتیجے میں مہنگائی کا طوفان، مگر اس دوران سیاست میں جو تبدیلیاں آرہی ہیں وہ بھی…

نوپور شرما کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج، مزید 112 مظاہرین گرفتار
|

نوپور شرما کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج، مزید 112 مظاہرین گرفتار

انڈیا میں پیغمبراسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے جبکہ پرتشدد مظاہروں کے دوران مزید 112 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انڈیا کی نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹو ڈے کے مطابق ٹی…

انڈیا کے شہر بھوپال میں مشہور سابق ڈاکو ملکھان سنگھ کی اہلیہ مدھیہ پردیش کے گاؤں سنگیائے کی سرپنچ منتخب ہو گئی ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق اگرچہ مدھیہ پردیش میں پنچایت کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ 25 جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم ملکھان سنگھ کی اہلیہ للیتا راجپوت بلامقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملکھان سنگھ بھوپال کے علاقے چمبل میں بطور ڈکیت سرگرم رہے ہیں اور ان کو ’بینڈٹ کنگ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

نڈیا کے شہر بھوپال میں مشہور سابق ڈاکو ملکھان سنگھ کی اہلیہ مدھیہ پردیش کے گاؤں سنگیائے کی سرپنچ منتخب ہو گئی ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق اگرچہ مدھیہ پردیش میں پنچایت کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ 25 جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم ملکھان سنگھ کی اہلیہ للیتا راجپوت بلامقابلہ منتخب…

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں: قمر زمان کائرہ
|

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں: قمر زمان کائرہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ہے دونوں پارٹیاں آئندہ 10 سال تک اکٹھی چلیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عام انتخابات اگست 2023 میں ہونے کے امکانات ہیں۔ نیوٹرل فی الحال…

وزیراعظم اور صدر مملکت کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل
|

وزیراعظم اور صدر مملکت کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل

وزیراعظم اور صدر مملکت کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر سخت اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بی جے پی رہنما کی جانب سے رسول اللہ (ﷺ) کی شان بدترین گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مذہبی آزادی پامال…

ایمبولینس سروسز 1122، فائر بریگیڈ اور پولیس کو ایک پیج پر لانے کا فیصلہ

ایمبولینس سروسز 1122، فائر بریگیڈ اور پولیس کو ایک پیج پر لانے کا فیصلہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایمبولینس سروسز 1122 کے ساتھ فائر بریگیڈ اور پولیس کو بھی منسلک کیا جائے گا تاکہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں تینوں ادارے بیک وقت کام کا آغاز کرسکیں۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعہ کے روز…

ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی
|

ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور…