پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے:امریکا

پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے:امریکا

[ad_1] (24 نیوز)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں گے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ میتھیو ملر کا سعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان پر تبصرے سے گریز ،کہتے ہیں کہ پاکستان میں آزادی اظہار کیلئے کام جاری رکھیں…

امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تین افراد ہلاکایک زخمی

امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تین افراد ہلاکایک زخمی

[ad_1] (ویب ڈیسک)امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں تین افراد ہلاک،ایک زخمی ہوگیا ۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا، فوجی طیارہ سرحد پر گشت کر رہا…

ایک اور امریکی طیارہ رہائشی علاقے میں گرکر تباہ

ایک اور امریکی طیارہ رہائشی علاقے میں گرکر تباہ

[ad_1] (ویب ڈیسک) ایک اور طیارہ امریکا کے رہائشی علاقے میں گرگیا ،امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ جمعرات کی شام رہائشی علاقے موبائل ہوم پارک میں گرا جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جب کہ طیارے کی آتشزدگی سے متعدد موبائل…

امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر ویزوں میں نرمی کا اعلان

امریکا جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر ویزوں میں نرمی کا اعلان

[ad_1] (ویب ڈیسک)امریکا نے غیر ملکیوں کیلئےامریکا نے ویز ا شرائط میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئےتمام نان امیگرنٹ انٹرویو کی چھوٹ کیلئے پیشگی شرائط میں تبدیلیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تمام نان امیگرنٹ ویزا انٹرویو کی چھوٹ کے لیے پیشگی شرائط میں تبدیلیاں کی ہیں، اور نئی تبدیلیوں…

بانی پی ٹی آئی کے الزامات بے بنیاد پاکستان میں کسی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے: امریکا

بانی پی ٹی آئی کے الزامات بے بنیاد پاکستان میں کسی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے: امریکا

[ad_1] (ویب ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے، امریکا کی دلچسپی جمہوری عمل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے نیوز بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شفاف انتخابات ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا چاہتا ہے…

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملےمزید 100فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملےمزید 100فلسطینی شہید

[ad_1] (24 نیوز)ایک طرف امن اور جنگ کی باتیں تو دوسری طرف نہتے لوگوں کا قتل عام جاری ۔غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں ایک روز کے دوران حملوں میں 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ایک دن میں…

امریکا نے جوہری حملوں کے حوالے سے شمالی کوریا کو خبردار کردیا

امریکا نے جوہری حملوں کے حوالے سے شمالی کوریا کو خبردار کردیا

[ad_1] (ویب ڈیسک) امریکہ نے جوہری حملوں کے حوالے سے شمالی کوریا کو خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے شمالی کوریا کو خبردار کیا کہ اس کے یا اتحادیوں کے خلاف کوئی بھی جوہری حملہ ناقابل قبول ہو گا اور اگر ایسا ہوا تو کم جونگ کی حکومت کا خاتمہ…

اقوام متحدہ میں امن دشنموں کو شکست غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں امن دشنموں کو شکست غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

[ad_1] (24 نیوز)سب سے بڑے عالمی فورم پر امن دشمنوں کو شکست ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی،قرارداد کے حق میں 153ووٹ کاسٹ ہوئے،10ممالک نے مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ جنرل اسمبلی میں پیش…

فلسطین کے حامی طلبا کیخلاف کارروائی کا دباؤ امریکی یونیورسٹی کی صدر مستعفی

فلسطین کے حامی طلبا کیخلاف کارروائی کا دباؤ امریکی یونیورسٹی کی صدر مستعفی

[ad_1] (ویب ڈیسک)غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ،دنیا کی مذمت اور مظاہرے بھی کسی کام نہ آئے۔اسرائیل امریکی شہہ پر فلسطینیوں کی نسل کشی پر قائم۔پارلیمانی کمیٹی، ڈونرز بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سامنے صیہونیت مخالف اور فلسطین کے حامی طالب علموں کے خلاف کارروائیوں کو قبول نہ کرنے  پر  تنقید کے بعد امریکی یونیورسٹی کی…

امریکا اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیااسرائیل کو اسلحہ دینے پر بضد

امریکا اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیااسرائیل کو اسلحہ دینے پر بضد

[ad_1] (ویب ڈیسک)نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے بعد بھی امریکا اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ،امریکا کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا امکان نہیں ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق دو امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر کمالا ہیرس سمیت امریکی قیادت نے غزہ میں سویلین…

خون مسلم کے پیاسے نیتن یاہو کی پیاس نہ بجھیمزید سخت حملوں کا اعلان

خون مسلم کے پیاسے نیتن یاہو کی پیاس نہ بجھیمزید سخت حملوں کا اعلان

[ad_1] (24 نیوز)امریکا اور اسرائیل کا مسلمانوں کیخلاف گٹھ جوڑ برقرار ،مسلمان بچوں کے خون کے پیاس اسرائیل کے وزیراعظم کی پیاس نہ بجھی ،عارضی جنگ بندی کے بعد مزید سخت حملوں کا اعلان کردیا ۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ  امریکی صدر جو بائیڈن  کو بتا دیا ہے کہ…

غزہ پر اسرائیلی بمباریامریکا کی چوری پکڑی گئی

غزہ پر اسرائیلی بمباریامریکا کی چوری پکڑی گئی

[ad_1] (ویب ڈیسک)اسرائیل کی غزہ اور فلسطین کے دیگر شہروں پر بمباری،نہتے مسلمانوں کی ناکہ بندی میں امریکا اسرائیل کو مکمل طور پر مدد فراہم کررہا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

عالمی سیاست میں تبدیلیچینی صدر 6 سال میں پہلی بار امریکا پہنچ گئے

عالمی سیاست میں تبدیلیچینی صدر 6 سال میں پہلی بار امریکا پہنچ گئے

[ad_1] (ویب ڈیسک)عالمی سیاست میں تبدیلی،چینی صدر 6 سال میں پہلی بار امریکا پہنچ گئے۔ چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر سان فرانسسکو  پہنچ گئے۔6 برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دورہ امریکا ہے جہاں صدر شی جن پنگ اپنے امریکی…

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی معیشت ڈوب گئی

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی معیشت ڈوب گئی

[ad_1] (24 نیوز) حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی ‘اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی’ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔ لڑائی پھیلی تو اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کے ستون ہماری توقعات سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔ اسٹینڈرڈ اینڈ…

ایران نے اسرائیل اور امریکا کوپھر خبردار کردیا

ایران نے اسرائیل اور امریکا کوپھر خبردار کردیا

[ad_1] (24 نیوز)ایران نے اسرائیل اور امریکا کوپھر خبردار کردیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ  اگر اسرائیل اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر نہیں روکتا تو مشرق وسطیٰ کے حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر…