امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تین افراد ہلاکایک زخمی

امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تین افراد ہلاکایک زخمی

[ad_1]

(ویب ڈیسک)امریکا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں تین افراد ہلاک،ایک زخمی ہوگیا ۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں میکسیکو سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا، فوجی طیارہ سرحد پر گشت کر رہا تھا جس میں نیشنل گارڈ کے دو فوجی اور ایک بارڈر پیٹرولنگ ایجنٹ ہلاک ہوا۔ 

مزید پڑھیں  امپورٹڈ حکومت کو غریب طبقے کی نہیں امریکا کی فکر ہے، عمران خان

اس کے علاوہ گرنے والے طیارے میں ایک فوجی زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں خاتون سمیت چار افراد سوار تھے۔

مزید پڑھیں  پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، امریکا



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply