24newshd

معروف بھارتی شاعر منور رانا دل کے دورے کے باعث چل بسے

[ad_1]

(24 نیوز) معروف بھارتی شاعر منور رانا جسن کا حقیقی نام سید منور علی تھا 71 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

منور رانا گزشتہ 15 روز سے لکھنو کے پی جی آئی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، ان کا انتقال مقامی وقت کے مطابق اتوار کی رات 11 بجے ہوا جس کی تصدیق منور رانا کی بیٹی سمیہ رانا اور بیٹے تبریز رانا نے کردی ہے۔

مزید پڑھیں  اس کام میں نقصان کا اندیشہ زیادہ ہے ۔۔۔!!!مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بیان کی حمایت کر دی، پی ڈی ایم اتحاد بارے بڑا اعلان

یہ بھی پڑھیے: بھارتی گلوکارہ کانسرٹ میں شرکت سے چند گھنٹے قبل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

مزید پڑھیں  کورونا ویکسین کے لئے پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین روانہ

منور رانا کے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی تدفین پیر کے روز کی جائے گی۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ، چار بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے۔

منور رانا کی ’ماں‘ کے موضوع پر شاعری زبان زد عام تھی جس میں ’کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی، میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی‘ مقبول عام شعر تھا۔

مزید پڑھیں  بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کے خلاف احتجاج جاری



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply