|

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےغزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں، اور ہم اپنے حملوں کی شدت میں مزید اضافہ کریں گے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ ہم انہیں(حماس) اس طریقے سے ہٹ کریں گے جس کی انہیں توقع بھی نہیں ہے۔‘

مزید پڑھیں  امریکا؛ خاتون ٹیچر کا 17 سالہ طالبعلم سے 30 بار جنسی تعلق قائم کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردو

فرانس کے وزیر خارجہ Jean-Yves Le Drian نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ تمام فریقین کو چاہیے کہ وہ نفرت، اشتعال انگیزی پھیلانے سے خود کو روکیں تاکہ اس تشدد کا خاتمہ کیا جاسکے جو سب سے زیادہ فلسطینی اور اسرائیلی آبادی کو متاثر کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں  زائرین کو سال میں صرف ایک بار روضہ رسولؐ میں داخلے کی اجازت ہوگی - ایکسپریس اردو

فرانس کے نائب وزیر خارجہ جین بیپٹسٹ لیموئنے نے فرانسیسی پارلیمنٹ میں اراکین اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی کارروائیوں پر اپنا شدید ردعمل ظاہر کرے۔ یہ بات ہم بلکل واضح کہتے ہیں کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے طاقت کا متوازی استعمال کیا جائے۔

مزید پڑھیں  فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

Similar Posts

Leave a Reply