اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیمرا آرڈیننس 2002ء کی شق 27 ، ریگو لیشن 18/2012 اور ترمیمی بل2007ء کے تحت تحریک لبیک پاکستان کی میڈیا کوریج پر مکمل پابندی عا ئد کر دی گئی ہے، ڈپٹی جنرل منیجر براڈ کاسٹ میڈیا کی طرف سے جاری سرکلر میں تمام پرنٹ میڈیا، ٹی وی چینلز اور ریڈیو اسٹیشنز کو ہدایت کی گئی ہے
کہ وہ قانون کی پاسداری کریں ورنہ انہیں قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔