ہر سال 750 ارب ڈالرز کی غذا ضائع ہونے لگی

دنیا میں ہر سال ایک تہائی غذا کچرے میں چلی جاتی ہے جو کہ دو ارب افراد کا پیٹ بھرنے کے لیے کافی ہے جبکہ اس کے نتیجے میں 750 ارب ڈالرز کا نقصان ہوتا ہے۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا۔ یہ غذائیں کھیتوں سے میز تک پہنچنے کے ہر مزید پڑھیں