میتھی کے اسپراؤٹس کھانا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

میتھی کے اسپراؤٹس کھانا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

مچھلی کے بہت سے روایتی پکوان اور تہاری (آلو کے ساتھ بنائی جانے والی چاول کی ڈش) جیسے بہت سے پکوان ہمارے پسندیدہ میتھی یا میتھی دانے کے بغیر نامکمل لگتے ہیں۔ اس کا ایک خاص ذائقہ ہوتا ہے جس میں ہلکا سا کڑوا پن بھی ہوتا ہے۔ عمومی طور پر میتھی کے پتے اور…

ای-سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ دگنا کردیتی ہے

ای-سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ دگنا کردیتی ہے

ٹیکساس: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے میں کم زہریلے مادے ہوتے ہیں، لیکن…

ناک صاف کرکے سونے سے خراٹوں کو روکا جاسکتا ہے، برطانوی ماہر

ناک صاف کرکے سونے سے خراٹوں کو روکا جاسکتا ہے، برطانوی ماہر

لندن: دانتوں کے ماہرڈاکٹر ایک عرصے سے کہہ رہے کہ دانتوں کو برش کرکے سونا بہت ضروری ہے تاہم اب ان کا اصرار ہے کہ رات کو ناک صاف کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ بالخصوص اس سے گہری نیند آتی ہے اور خراٹوں سے بھی نجات مل سکتی ہے۔ برطانوی ماہرِ دنداں، ڈاکٹر سیبسٹیان لوماس…

بحیرہ روم کی غذائیں، طویل زندگی کے لیے مددگار

بحیرہ روم کی غذائیں، طویل زندگی کے لیے مددگار

اسپین: میڈیٹرینیئن یا بحیرہ روم سے وابستہ غذائیں کھانے سے انسانی زندگی بڑھ سکتی ہے اور امراض کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس طرزِ خوراک کے کئی فوائد سامنے آچکے ہیں لیکن اب طویل عمری کے مزید ثبوت ملے ہیں۔ اسپین، اٹلی اور اطراف کےکئی ممالک دوپہراور رات کے کھانے میں جو غذائیں کھاتے…

پتوں والی سبزیاں دمے کے مرض کے خلاف مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں

پتوں والی سبزیاں دمے کے مرض کے خلاف مدد گار ثابت ہوسکتی ہیں

کوپن ہیگن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتوں والی سبزیاں صحت مند پھیپھڑوں اور دمے کے مرض کے خلاف مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کوپنہیگن میں کی گئی تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کے خون میں کم مقدار میں وٹامن کے ہوتا ہے ان کے پھیپھڑے کمزور ہونے کے امکانات زیادہ ہونے…

ڈاؤن سنڈروم بچوں کی تربیت کے حوالے سے چند رہنما اصول

ڈاؤن سنڈروم بچوں کی تربیت کے حوالے سے چند رہنما اصول

ڈاؤن سنڈروم والے بچوں کی تربیت کے لیے صبر، سمجھ بوجھ اور ان کی غیرمعمولی ضروریات کو پورا کرنے اور صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے دیگر بچوں کی بنسبت مختلف انداز اپنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق چند رہنما اصول درج ذیل ہیں: 1) ابتدائی تھیراپی: ابتدائی تھیراپی جیسے کہ اسپیچ تھیراپی، فزیکل تھیراپی…

دوبارہ دانت اگانے والی دنیا کی پہلی دوا جلد انسانوں پر آزمائی جائے گی

دوبارہ دانت اگانے والی دنیا کی پہلی دوا جلد انسانوں پر آزمائی جائے گی

Human hair Wigs nike air jordan 4 nike air max women adidas shoes sale jordan nike air nike air max shoes customized jerseys nike air max shoes Human hair Wigs black wig sex toys adidas yeezy shoes customize football jersey braided wigs best sex toys اوساکا: جاپانی سائنسدانون نے ایک بہت اچھی خبر کا اعلان کرتے…

پاکستان کا منکی پاکس کی ویکسین کیلیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنیکا فیصلہ

پاکستان کا منکی پاکس کی ویکسین کیلیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منکی پاکس کی ویکسین کے حصول کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وباء کے تدارک کے لیے سیکریٹری ہیلتھ کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا اور منکی پاکس کے حوالے سے منصوبہ بندی اور آپریشنز کا جائزہ…

بچوں کی پیدائش یقینی بنانے کے لیے پھلوں کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے

بچوں کی پیدائش یقینی بنانے کے لیے پھلوں کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے

برمنگھم: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل غذاسے اسقاطِ حمل میں 61 فی صد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔ ٹومیز کی مالی اعانت سے کی جانے والی تحقیق میں یونیورسٹی آف برمنگھم میں محققین نے 60 ہزار خواتین پر کیے جانے والے 20 مطالعوں کا جائزہ لیا جس میں حمل ٹھہرنے…

دہی پر کی گئی نئی تحقیق، حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

دہی پر کی گئی نئی تحقیق، حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ صحت کیلئے مفید بیکٹیریا سے بھرپور غذائیں کھانے سے بلڈ پریشر, شوگر کی سطح کو کم کرنے، سوزش کم کرنے اور صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ خمیر شدہ کھانوں جیسے دہی اور دیگر غذاؤں میں موجود صحت بخش بیکٹیریا…

دن کے وقت 30 منٹ کی نیند دھڑکن کی بے ترتیبی کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے

دن کے وقت 30 منٹ کی نیند دھڑکن کی بے ترتیبی کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے

ایک تحقیق معلوم ہوا ہے کہ دن کے وقت روزانہ 30 منٹ کی نیند سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ آٹریل فائبریلیش دل کی ایک ایسی حالت ہے جس کے سبب دل کی دھڑکن بے ترتیب اور اکثر اوقات غیر معمولی طور پر تیز ہوجاتی ہے۔اس کیفیت سے…

متاثرہ نیند اور دمے کے درمیان تعلق کا انکشاف

متاثرہ نیند اور دمے کے درمیان تعلق کا انکشاف

لندن: گہری اور پرسکون نیند بدن کا ٹانک ہےجس کی خرابی درجنوں امراض کی وجہ بنتی ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ متاثرہ نیند سے دمے کا خطرہ دوگنا ہوسکتا ہے۔ اگرچہ اس میں برطانوی بایوبینک کا ڈیٹا استعمال ہوا ہے لیکن اس کا مطالعہ چین کی شینڈونگ یونیورسٹی میں عوامی صحت کے اسکول کے سائنسداں…

نظم و ضبط کیلئے سختی بچوں میں دیرپا ذہنی مسائل میں مبتلا کرسکتی ہے،تحقیق

نظم و ضبط کیلئے سختی بچوں میں دیرپا ذہنی مسائل میں مبتلا کرسکتی ہے،تحقیق

کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن بچوں پر ان کے والدین نظم و ضبط کے معاملے میں انتہائی سختی برتتے ہیں وہ بچے مستقبل میں دیرپا ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ جرنل ایپیڈیمیولوجی اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 3 سے 9 سال کے 7500 بچوں کا…

ان وٹامِن اور معدنیات کی کمی ’بال گرنے‘ کی وجہ بن سکتی ہے

ان وٹامِن اور معدنیات کی کمی ’بال گرنے‘ کی وجہ بن سکتی ہے

بوسٹن: ماہرین ایک عرصے سے بعض غذائی اجزا کی کمی اور گنج پن (ایلوپیشیا) کے درمیان تعلق پر غور کررہے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ کچھ وٹامن، معدنیات اور دیگر خرد غذائی اجزا کی کمی سے بالوں کے گرنے یا سفید ہونے کی رفتار یکدم بڑھ سکتی ہے۔ گنج پن کی عام کیفیت کو…

500 اضافی قدم چلنا دل کے دورے اور فالج کے خطرات کو کم کرتا ہے

500 اضافی قدم چلنا دل کے دورے اور فالج کے خطرات کو کم کرتا ہے

ڈیلاس: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 70 کی دہائی میں موجود افراد کا روزانہ 500 اضافی قدم چلنا ان میں دل کے دورے اور فالج کے خطرات کو بڑی حد تک کم کر دیتا ہے۔ سائنس دانوں کو تحقیق میں معلوم ہوا ہےکہ وہ افراد جو روزانہ تقریباً نصف کلومیٹر زیادہ چہل قدمی کرتے…