روسی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 14پیش کر دیا

روسی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا آئی فون 14پیش کر دیا

ماسکو: انتہائی قیمتی اشیا بنانے والی روسی کمپنی نے ایپل کے آئی فون 14 اور آئی فون 14 پرومیکس کو قیمتی ہیروں سے مرصع کرکے اس کی قیمت آسمان تک پہنچا دی۔ اس طرح یہ دنیا کا سب سے مہنگا آئی فون بھی ہوگیا ہے جس کی قیمت 562,700 ڈالر یعنی 16 کروڑ 75 لاکھ بتائی…

یوٹیوبر نے ’جناتی بلینڈر‘ میں اصلی ٹی وی، فریج اور کشتی ڈال کرٹکڑے ٹکڑے کردیا

یوٹیوبر نے ’جناتی بلینڈر‘ میں اصلی ٹی وی، فریج اور کشتی ڈال کرٹکڑے ٹکڑے کردیا

آسٹریلیا: تین یوٹیوبر نے ایک عجیب و غریب تجربے میں پہلے دنیا کا سب سے طاقتور اور بڑا بلینڈر بنایا۔ پھر انہوں نے اس بلینڈر میں اصلی ٹی وی، ریفریجریٹر اور کشتی ڈالدی اور بلینڈر چلادیا۔ انہوں نے اس سارے منظر کو کئی کیمروں سے فلمایا ہے ۔ یہ ویڈیو ان کے چینل پر موجود ہے…

دنیا کا خوبصورت ترین باتھ روم

دنیا کا خوبصورت ترین باتھ روم

بیجنگ: چین کے شہر نانجنگ میں واقع شاپنگ مال میں بنے باتھ روم کو دنیا کا سب سے خوبصورت باتھ روم کہا جارہا ہے۔ شنگھائی سے 270 کلومیٹر دور نانجنگ شہر کے ایک شاپنگ مال کی چھٹی منزل پر واقع دنیا کا سب سے شاندار اور متاثر کن پبلک باتھ روم موجود ہے۔ اس شاپنگ مال کے…

روسی پالتو بلی نے اپنے وسیع قد و قامت سے سب کو حیران کردیا

روسی پالتو بلی نے اپنے وسیع قد و قامت سے سب کو حیران کردیا

بیلگوروڈ: سوشل میڈیا پر ایک بلی اپنے سائز کی وجہ سے سب کو حیرت میں ڈال رہی ہے۔ یہ بلی روسی شہری خاتون یولینا منینیا کی پالتو بلی ہے جو روس کے بیلگوروڈ علاقے میں رہائش پذیر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یولینا نے انسٹاگرام پر اپنی بلی کی تصاویر شیئر کی جس کے بارے میں ان…

پتھریلے ایئرکنڈیشنر: ایران کے قدیم ہوا دار مینار اب بھی مؤثر ہیں

پتھریلے ایئرکنڈیشنر: ایران کے قدیم ہوا دار مینار اب بھی مؤثر ہیں

تہران: ریگستانی گرمی کو دور کرنے اور گھروں کو ہوا دار بنانے کے لیے سینکڑوں برس قبل ایران کے شہر یزد میں ہوا دان والے مینار تعمیر کئے گئے تھے جو آج بھی شدید گرمی میں ٹھنڈے رہتے ہیں۔ انہیں تعمیراتی انجینیئرنگ کا شاہکار قرار دیا گیا ہے اور اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے…

حقیقی دنیا کے چھوٹے ماڈلوں پر مشتمل گاؤں میں نئے کردار شامل

حقیقی دنیا کے چھوٹے ماڈلوں پر مشتمل گاؤں میں نئے کردار شامل

لندن: برطانیہ میں کئی برس قبل ایک ایسا ماڈل ولیج بنایا گیا تھا جس میں حقیقی دنیا کے بہت چھوٹے ماڈل بنائے گئے تھے۔ اب اس میں ٹِک ٹاکرز، بادشاہ چارلس اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے والے رضاکار بھی شامل کئے گئے ہیں۔ باباکومبے ماڈل ولیج میں بالخصوص برطانوی عمارت، طرزِحیات اور دیگرتفصیلات…

کراچی؛ بندروں کی عدالت میں پیشی، ایک درخت پر چڑھ گیا، حکام کی دوڑ لگ گئی

کراچی؛ بندروں کی عدالت میں پیشی، ایک درخت پر چڑھ گیا، حکام کی دوڑ لگ گئی

کراچی: بندروں کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ایک بندر بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا، جس سے حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ سندھ وائلڈ لائف کی جانب سے بندروں کو پیٹی میں بند کرکے عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تھا کہ ایک بندر بھاگ کر درخت پر چڑھ گیا۔ قانون کے مطابق…

دلہا گنجا نکلا، دلہن کے گھر والوں نے درگت بنادی

دلہا گنجا نکلا، دلہن کے گھر والوں نے درگت بنادی

nike air max 90 womens sex toys for sale custom jerseys volleyball uniforms custom jerseys curly wigs best sex toys adidas outlet adidas running shoes volleyball uniforms team jersey nike air max 95 nflstore nike air jordan 4 custom baseball jerseys پٹنہ: بھارت میں دلہا کے گنجا ہونے پر دلہن کے گھر والوں نے پٹائی لگا…

فلم ٹائی ٹینک کے اداکار 94 برس کی عمر میں چل بسے

فلم ٹائی ٹینک کے اداکار 94 برس کی عمر میں چل بسے

لاس اینجلس: مشہورِ زمانہ فلم ٹائی ٹینک میں اہم کردار نبھانے والے امریکی اداکار 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار لیو پیلٹر نے 1912 میں بحرِ اوقیانوس میں غرق ہونے والے بحری جہاز’ٹائی ٹینک‘ کی کہانی پر بنائی گئی فلم میں اہم کردار نبھایا تھا۔ لیو پیلٹر…

سمندری طوفانوں کے نام کیسے رکھے جاتےہیں؟

سمندری طوفانوں کے نام کیسے رکھے جاتےہیں؟

 کراچی: بپرجوائے نامی سمندری طوفان 15 جون کو پاک و ہند کی خشکی سے ٹکراسکتا ہے جس کے خوف کی فضا بھی طاری کررکھی ہے۔ لیکن یہاں ایک دلچسپ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخرسمندری طوفانوں (سائیکلون) کے نام کیسے رکھے جاتے ہیں۔ سمندری طوفانوں کےنام عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیوایم او) کی ہدایت کے تحت رکھے…

دنیا کا سب سے قدیم ہوٹل جہاں آج بھی مہمان آرہے ہیں

دنیا کا سب سے قدیم ہوٹل جہاں آج بھی مہمان آرہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے یاماناشی پرفیکچر میں واقع دنیا کا سب سے پرانا ہوٹل ہے جو ایک دن بھی بند نہیں ہوا اور اب بھی یہاں مہمان آتے ہیں۔ 705 عیسوی میں اسے ایک پرفضا مقام پر ایک سرائے کی صورت میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس وقت کے ایک طاقتور حکمراں خاندان فیوجی وارا نو کاماتاری…

قدرتی طور پر انتہائی گول ’چاندی ڈالر‘ جھیل

قدرتی طور پر انتہائی گول ’چاندی ڈالر‘ جھیل

فلوریڈا: دنیا کی سب سے گول لیکن قدرتی جھیل فلوریڈا میں واقع ہے۔ اسے’کنگسلے جھیل‘ کہا جاتا ہے جس کا دوسرا نام ’چاندی کے ڈالر والی جھیل‘ بھی ہے۔ فلوریڈا کلے کاؤنٹی میں واقع یہ جھیل پوری ریاست میں ماہی گیری کا بہترین مقام بھی ہے۔ لیکن اس کی وجہ شہرت ایسی ہے کہ گویا کسی…

نیوزی لینڈ: بھیڑوں کی تعداد میں کمی، لیکن انسانوں سے اب بھی زیادہ قرار

نیوزی لینڈ: بھیڑوں کی تعداد میں کمی، لیکن انسانوں سے اب بھی زیادہ قرار

نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ بہت سی غیرمعمولی باتوں کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ وہاں بھیڑوں کی تعداد انسانوں سے زیادہ ہے تاہم اب ایک انسان کے مقابلے میں وہاں پانچ بھیڑیں پائی جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ تاریخ میں بھیڑوں کی آبادی کا سب سے کم درجہ ہے کیونکہ 1980 کے عشرے میں فی…

نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار

نامعلوم افراد دریا کے قریب 226 کلو پاستا پھینک کر فرار

نیو جرسی: امریکا میں پبلک ورکس کے عملے نے ایک درہایہ طاس کے قریب سے 226 کلو سے زیادہ بکا ہوا پاستا صاف کیا ہے۔  امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے اولڈ برج کی ایک مقامی سیاست دان نِینا جوکنو وچ نے فیس بک پر دریائی طاس کے قریب پھیکنے گئے پاستا کے ڈھیر کی تصاویر شیئر…

درد ہونے پر خاتون کے کان میں مکڑی کے خاندان کی موجودگی کا انکشاف

درد ہونے پر خاتون کے کان میں مکڑی کے خاندان کی موجودگی کا انکشاف

سیچوان: چین کے صوبے سیچوان کے اسپتال میں ایک خاتون کان میں تکلیف اور مستقل گھنٹی بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی شکایت لیے ہوئے آئی۔ ناک، کان اور حلق (ای این ٹی)  کے ماہر ڈاکٹر نے تفصیلی معائنے کے بعد جب اسے کان میں درد اور گھنٹیوں کی آوازیں سنائی دینے کا سبب بتایا تو…