پاکستان فروری تک ’’گرے لسٹ‘‘ میں رہے گا، سرکاری ذرائع
|

پاکستان فروری تک ’’گرے لسٹ‘‘ میں رہے گا، سرکاری ذرائع

اسلام آباد: فیٹف کے رواں اجلاس میں “گرے لسٹ” سے پاکستان کے نکلنے کا امکان نہیں تاہم باہر نکلنے کیلیے ایک قدم اور قریب جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کیلیے بین الاقوامی واچ ڈاگ سے رعایت لینے کیلیے بھرپور لابنگ کے باوجود…

پاکستان میں سیاحتی اور چارٹرڈ سمیت 18 مقامی ایئر لائنز کو پروازوں کی اجازت
|

پاکستان میں سیاحتی اور چارٹرڈ سمیت 18 مقامی ایئر لائنز کو پروازوں کی اجازت

پاکستان میں مستقبل قریب میں 18 کے قریب مقامی فضائی کمپنیوں کو آپریشنز کی اجازت دی گئی ہے جس میں سے کئی جلد اپنی پروازوں کا آغاز کریں گی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے بتایا ہے کہ مقامی کاروباری گروپ لیکسن اور متحدہ عرب امارات کے ایئر عربیہ گروپ کی مشترکہ ایئر…

پاکستان میں کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص
|

پاکستان میں کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص

مالی سال 2023-2022 کے وفاقی بجٹ میں وفاقی وزرا، وزرائے مملکت، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات کے لیے گذشتہ سال کی نسبت اضافی رقم مختص کی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کے لیے تنخواہوں و مراعات کی مد میں 57 لاکھ روپے کا اضافہ کرتے ہوئے…

انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
|

انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شفقت محمود ،حماد اظہراور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ پی ٹی آئی کے دیگررہنماؤں…

ظہور الٰہی سے مونس الٰہی تک: چوہدری خاندان کے سیاسی داؤ پیچ
|

ظہور الٰہی سے مونس الٰہی تک: چوہدری خاندان کے سیاسی داؤ پیچ

پاکستان کی سیاست میں متحرک چند بڑے خاندانوں کی اجارہ داری کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس اجارہ داری کو موروثی سیاست سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے۔ ان موروثی سیاسی خاندانوں میں بھٹو خاندان، شریف خاندان اور گجرات کا چوہدری خاندان قابل ذکر ہیں۔ ان خاندانوں کی سیاست نے کئی مرتبہ ملکی تاریخ کے…

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں: قمر زمان کائرہ
|

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں: قمر زمان کائرہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ہے دونوں پارٹیاں آئندہ 10 سال تک اکٹھی چلیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عام انتخابات اگست 2023 میں ہونے کے امکانات ہیں۔ نیوٹرل فی الحال…

بڑی خوشخبری؛ سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا
|

بڑی خوشخبری؛ سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا

بڑی خوشخبری؛ سعودی عرب نے ’روڈ ٹو مکہ‘ میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا ریاض: سعودی عرب نے پاکستان سمیت 5 ممالک کے عازمین حج کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف کرادی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کے پہلے حج کی گہماگہمی عروج پر ہے اس…

وزیراعظم اور صدر مملکت کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل
|

وزیراعظم اور صدر مملکت کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل

وزیراعظم اور صدر مملکت کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر سخت اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بی جے پی رہنما کی جانب سے رسول اللہ (ﷺ) کی شان بدترین گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مذہبی آزادی پامال…

سرکاری افسران کی تعیناتی!!! وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو نیا کام سونپ دیا
|

سرکاری افسران کی تعیناتی!!! وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو نیا کام سونپ دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے انٹر سروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی) کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا جس کے تحت سرکاری افسران کی تعیناتی، تقرری اور ترقی خفیہ ایجنسی کی جانب سے کی گئی اسکروٹنی کے بعد ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلیٰ سرکاری…

ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی
|

ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور…

صوبائی حکومتوں کا سرکاری افسران کے لیے پیٹرول میں کمی کا اعلان
|

صوبائی حکومتوں کا سرکاری افسران کے لیے پیٹرول میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد سندھ اور خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومتوں نے سرکاری اداروں میں پیڑولیم مصنوعات کے اخراجات کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعے کو ملک کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے اپنے اعلان میں کہا کہ سرکاری اداروں میں پٹرولیم مصنوعات کے اخراجات…

نیپرا کا ‏بجلی کے اوسط ٹیرف میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ
|

نیپرا کا ‏بجلی کے اوسط ٹیرف میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات کو نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‏ٹیرف کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہوگا۔بیان کے مطابق فیصلے کو حتمی نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی…

حکومت کا پٹرول مزید 30 روپے مہنگا کرنے کا اعلان
|

حکومت کا پٹرول مزید 30 روپے مہنگا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرول مزید 30 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 209 روپے 86 پیسے ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا…

اسٹیبلشمنٹ نے اس وقت اگر صحیح فیصلے نہیں کیے تو ملک تباہ جائے ہوگا: عمران خان
|

اسٹیبلشمنٹ نے اس وقت اگر صحیح فیصلے نہیں کیے تو ملک تباہ جائے ہوگا: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس وقت صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ یہ بھی تباہ ہوں گے ملک بھی تباہ ہوگا اور فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی، ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی چینل…

عمران خان کے چھ دن: لانگ مارچ کا اعلان بجٹ کے بعد ہوگا؟
|

عمران خان کے چھ دن: لانگ مارچ کا اعلان بجٹ کے بعد ہوگا؟

مئی کی صبح جب عمران خان جناح ایونیو پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے تو عمومی تاثر یہی تھا کہ یہ ان کا افتتاحی خطاب ہے لیکن انھوں نے خود ہی اسے اختتامی خطاب بنا دیا اور دھرنا نہ دینے اور لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان…