نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔ اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم خان کل رات دل کی تکلیف پر اسپتال لائے گئے۔ ان کی طبیعت…

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں

کراچی: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، ڈیلرز کا منافع اور روپے کی بے قدری شامل ہے۔ پٹرول پر او ایم سی مارجن 6 روپے47 پیسے فی لٹر اور ڈیلرز کمیشن7 روپے 41 پیسے تک ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ…

6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا ایم ایل ون منصوبہ، پاک چین کے درمیان فنانسنگ طے

6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا ایم ایل ون منصوبہ، پاک چین کے درمیان فنانسنگ طے

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،پاکستان اورچین کے درمیان ایم ایل ون…

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد:  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی ادارے کی شرائط کے تحت بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کا  امکان  ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف  کے ساتھ طے پانے والے حصول قرض کے معاہدے کے بعد  عالمی ادارے کی شرائط  کے تحت  بجلی مزید مہنگی ہونے کی توقع…

پاکستان میں رواں مالی سال کے اختتام پر 40 لاکھ لوگ خط غربت سے نیچے چلے جائیں گے، ورلڈ بینک

پاکستان میں رواں مالی سال کے اختتام پر 40 لاکھ لوگ خط غربت سے نیچے چلے جائیں گے، ورلڈ بینک

عالمی بینک (ڈبلیو بی) نے کہا ہے کہ جون 2023 کو ختم ہونے والے مالی سال میں پاکستان کی معیشت کی شرح نمو صرف 0.4 فیصد رہنے کی توقع ہے جبکہ توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک کی افراط زر 29.5 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ مسلسل دوسرے دن…

یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر درجنوں برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت شیمپوز، صابن، سرف، کیچپ، نوڈلز سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کی گئی ہیں۔ صابن 30 روپے اور ہینڈ واش کی قیمت میں 21 روپے تک کا اضافہ کیا گیا، بچوں کا…

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد، پیٹرول 14.85، ڈیزل 13.23 روپے مہنگا
|

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد، پیٹرول 14.85، ڈیزل 13.23 روپے مہنگا

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن کی جانب سے جمعرات کی رات کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں رد و بدل اور ایکسچینج ریٹ…

بنگلادیشی لڑکی دریا میں تیرتے ہوئے محبوب سے ملنے بھارت پہنچ گئی

بنگلادیشی لڑکی دریا میں تیرتے ہوئے محبوب سے ملنے بھارت پہنچ گئی

کلکتہ: بنگلادیش کی 22 سالہ لڑکی کرشنا منڈل اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے خطرناک جنگل عبور کرکے اور ایک گھنٹے تک دریا میں تیرتے ہوئے بھارت پہنچ گئی۔ محبت میں سات سمندر پار کرنے کے دعوے تو کیے جاتے ہیں لیکن بنگلادیش کی نوجوان لڑکی نے ایک گھنٹے تک دریا میں تیر کر بھارتی ریاست…

عمران خان کے چھ دن: لانگ مارچ کا اعلان بجٹ کے بعد ہوگا؟
|

عمران خان کے چھ دن: لانگ مارچ کا اعلان بجٹ کے بعد ہوگا؟

مئی کی صبح جب عمران خان جناح ایونیو پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کر رہے تھے تو عمومی تاثر یہی تھا کہ یہ ان کا افتتاحی خطاب ہے لیکن انھوں نے خود ہی اسے اختتامی خطاب بنا دیا اور دھرنا نہ دینے اور لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان…

الیکشن اور نیب اصلاحات کی منظوری کیا جلد انتخابات کا اشارہ؟
|

الیکشن اور نیب اصلاحات کی منظوری کیا جلد انتخابات کا اشارہ؟

قومی اسمبلی نے جمعرات کو نیب اور انتخابی اصلاحات کے قوانین منظور کرلیے۔ ایک ہی دن میں مطلوبہ قانون سازی کرنے سے یہ تاثر بھی پایا جا رہا ہے کہ شاید اس کا تعلق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی جانب سے اچانک اپنا احتجاج ختم کرنے اور چھ دن کی ڈیڈ لائن…

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
|

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ اس ضمن میں ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1)چ کے تحت طلب کیا گیا…

صارفین کے لیے خوشخبری!!! ٹک ٹاک نے فیس بُک اور یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بڑا اعلان

صارفین کے لیے خوشخبری!!! ٹک ٹاک نے فیس بُک اور یوٹیوب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بڑا اعلان

بیجنگ(نیوز ڈیسک ) نوجوانوں کی پسندیدہ ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو 10 منٹ تک لمبی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ٹک ٹاک ایپ نے ویڈیوز کو ایک منٹ کی حد کے ساتھ لانچ کیا…

ملک جوڈیشل ایکٹوازم کے ہاتھوں اربوں ڈالر کے نقصان برداشت کر رہاہے، فواد چوہدری
|

ملک جوڈیشل ایکٹوازم کے ہاتھوں اربوں ڈالر کے نقصان برداشت کر رہاہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ملک جوڈیشل ایکٹوازم کے ہاتھوں اربوں ڈالر کے نقصانات برداشت کر رہاہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتی اصلاحات نہ کی گئیں تو ملک اقتصادی بحران سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گا، گزشتہ روز ٹک ٹاک پر پابندی لگانے…

حریم شاہ نے وزیر سے شادی کا دعویٰ کیوں کِیا؟ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے تمام حقائق بتا دیئ

حریم شاہ نے وزیر سے شادی کا دعویٰ کیوں کِیا؟ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے تمام حقائق بتا دیئ

حریم شاہ نے وزیر سے شادی کا دعویٰ کیوں کِیا؟ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے تمام حقائق بتا دیئ کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی شادی کو ڈرامہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے…

مختلف استعمال کے لیے الیکٹرانک سرکٹ کا لباس تیار

مختلف استعمال کے لیے الیکٹرانک سرکٹ کا لباس تیار

نارتھ کیرولینا: انسان اور برقی مشینوں کے درمیان رابطوں کو مزید سہل بنانے کی ایک امید افزا خبر امریکا سے آئی ہے جہاں ایک نئے مٹیریل کو ہاتھوں پر پہن کر اسے طبی استعمال یا ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بہت باریک، لچکدار…