|

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے، عابدشیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے۔عمران خان کےلیےپاگل خانے میں کمرہ تیارکرائیں گے۔

مزید پڑھیں  ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، سعودی ولی عہد

میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کل شام ایک پاگل کی بات سنی،کہہ رہاتھانواز شریف کی جگہ اڈیالہ جیل ہے۔

مزید پڑھیں  کوئی زخمی نہیں ہوا گھر کے تمام 30افراد جنت میں چلے گئے فلسطینی صحافی 

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید اپنی جائیداد کی منی ٹریل دے دیں مستعفی ہوجاؤں گا،شیخ رشید فتح جنگ کی زمین،اسلام آباد کے گھرسمیت دیگرجائیداد کی منی ٹریل دیں۔

مزید پڑھیں  چلی کے سابق صدرہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

عابد شیر علی نے مزید نے کہا کہ نوازشریف پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں،2018 میں بھی منتخب ہوجائیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply