سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے، عابدشیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے۔عمران خان کےلیےپاگل خانے میں کمرہ تیارکرائیں گے۔

مزید پڑھیں  نواز تاحیات قائد، شہبازصدر،ن لیگ کی مجلس عاملہ نے منظوری دیدی

میڈیا سے گفتگو میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کل شام ایک پاگل کی بات سنی،کہہ رہاتھانواز شریف کی جگہ اڈیالہ جیل ہے۔

مزید پڑھیں  رینجرز کے کومبنگ آپریشن کے دوران ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ پورے ملک میں ایجنسیوں کی دوڑیں لگ گئی

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید اپنی جائیداد کی منی ٹریل دے دیں مستعفی ہوجاؤں گا،شیخ رشید فتح جنگ کی زمین،اسلام آباد کے گھرسمیت دیگرجائیداد کی منی ٹریل دیں۔

مزید پڑھیں  آج ہم قائد کے پاکستان نہیں ’’مسائلستان‘‘میں زندگی بسر کر رہے ہیں، لیلیٰ

عابد شیر علی نے مزید نے کہا کہ نوازشریف پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں،2018 میں بھی منتخب ہوجائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں