|

ے آئی ٹی رپورٹ: 2 اہم افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد : پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں سپریم کورٹ کے حکم پر جاوید کیانی اور صدر نیشنل بینک سعید احمد کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا۔

پاناما لیکس سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ کی روشنی میں صدر نیشنل بینک سعید احمد اور جاوید کیانی کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا، دونوں افراد کے نام عدالتی فیصلے تک ای سی ایل میں رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  پولیس کا ملزمان سے وین کو دھکا لگوانے کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

جے آئی ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پانام اسکینڈل سے متعلق 28 گواہان کو طلب کیا گیا تھا جس میں حمد بن جاسم، شیخ سعید اور موسیٰ غنی بار بار بلانے پر پیش نہیں ہوئے، کاشف قاضی اور شیزی نقوی بھی بار بار طلبی پر حاضر نہیں ہوئے۔

مزید پڑھیں  سپریم کورٹ فیصلہ؛ حکومتی اتحادی جماعتیں آج پھر سر جوڑیں گی

قطری شہزادے حمد بن جاسم وزیراعظم نواز شریف کے خاندانی دوست، اور شیخ سعید ان کے قریبی ساتھی ہیں، موسیٰ غنی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ کے بھانجے ہیں۔ سماء

مزید پڑھیں  بھارت غیرملکی طلباء پر نمازِ تراویح کے دوران حملہ

Similar Posts

Leave a Reply