24newshd

ہمسایہ ملک میں چاند کی رویت سے متعلق اہم اعلان ہو گیا

[ad_1]

(24 نیوز) بھارت میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ملک میں بھی صبح پہلا روزہ ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنو میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، بھارت میں بھی (صبح) منگل 12 مارچ کو یکم رمضان ہوگا۔

مزید پڑھیں  کورونا وبا؛ مزید 102 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت دیگر شہروں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، پاکستان بھر میں صبح ماہ صیام کا پہلا روزہ ہو گا، رویت ہلال کمیٹی نے بھی رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں  مصرمیں چینی اور پیاز کے نرخوں میں اضافہعوام پریشان

یہ بھی پڑھیں: لاہور کے بعد کس شہر سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہو گئی

مزید پڑھیں  عمران خان کو خاموش رہنے کے بدلے میں کیا شرمناک پیشکش کی گئی تھی؟ دھماکہ خیز انکشاف ہو گیا



[ad_2]

Source link

Similar Posts

Leave a Reply